حید رآ باد 3 فرو ری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں مر ض سوا ئن فلو مر ض کے متا ثرین کی تعداد668 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذر ا ئع نے کہا کہ متا ثر ین کی تعداد میں بتد ریج کمی ہو رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ بہت جلد صو ر ت حا ل پر قا بو پا لیا جا ئے گا ۔ محکمہ صحت تلنگا نہ کی طرف سے جا ری کر دہ پر یس نو ٹ میں بتا یا گیا کہ یکم جنوری سے یکم فر وری تک 1854 نمو نو ں کے ٹسٹ کئے گئے جن میں سے 629 ٹسٹ سوا ئن فلو سے مثبت پا ئے گئے ۔ اسی مد ت کے دوران دو سری پیچید گیوں اور سوا ئن فلو
کی وجہ سے 31 افرا د کی اموا ت وا قع ہو ئی ہیں ۔ شہریوں کو مشو رہ دیا گیا کہ وہ پر ہجو م مقا ما ت جا نے سے ا حترا ز کریں 249 و قفہ و قفہ سے ہا تھ د ھو یں ‘ مصا حفہ بھی نہ کیا جا ئے ‘ کھا نسی کے وقت نا ک اور منہ کو ڈھا نکنے کا مشو رہ دیا گیا ہے ۔ جب بھی سوا ئن فلو کی مشتبہ علا ما ت کے سا تھ کو ئی مر یض آ ئے تو فو ری ا س کا معا ئنہ کر نے کے بعد علحدہ وا رڈ میں شر یک کر لیا جا ئے ۔ نمو نو ں کو آ ئی پی ایم روا نہ کیا جا ئے ۔ تما م دوا خا نو ں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے دوا خا نو ں میں سوا ئن فلو کے کیسس کے لئے علحدہ وا رڈس کا انتظا م کر یں۔